Potato

 


آلو پاکستان کی اہم اورنقد آور غذائی فصل ہے۔ یہ پاکستان کے تمام ساحلی ، میدانی اور پہاڑی علاقوں میں کاشت کیا جا تا ہے۔ بنیادی غذائی ضرورت کے طور پر گندم ، چاول اور مکئی کے بعد آلو چوتھی بڑی فصل ہے۔ پاکستان میں آلو کی پیداوار دیگر ترقی یافتہ ممالک سے بہت کم ہے جبکہ پیداواری لاگت دوسری فصلوں سے زیادہ ہے۔ لہٰذا فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کی گنجائش

موجود ہے ۔


SHARE

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment